: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23اگسٹ(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے آج پھر اعادہ کیا کہ مرکزی حکومت جلد از جلد تشدد زدہ ریاست کے لوگوں اور لیڈروں کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کرے۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کانگریس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مسٹر غلام نبی آزاد کے حوالے سے کہا کہ " وزیر اعظم کو مذاکرات جلدی شروع کرنا چاہئے۔ جب تک اس سلسلے میں کوئي قدم نہیں اٹھایا جائے گا، جموں و کشمیر میں صورتحال بہتر نہيں ہوگی"۔